پروفائل

پرنٹ کریں

�?اض�? عد�?ا�? فر�?د

پی پی۔268 (بہاولپور۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل ایم
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?اض�? عب�?دا�?�?ہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جولائی 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا�?�?پ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عدنان فرید ولد قاضی  عبیدالله یکم جولائی 1977 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 2007 میں لندن میٹرو پولیٹن  یونیورسٹی لندن برطانیہ سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک  کاروباری شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ برطانیہ ،سعودی عرب ،سوئٹزرلینڈ ،ترکی،سپین،چین،تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات  کا سفر کر چکے ہیں ۔آپ کے ماموں محمد عاقل الرحمان 1997-99کے دوران  رکن قومی اسمبلی رہے ۔آپ  کے کزن  محمد بلیغ  الرحمان 2008-13کے دوران  رکن قومی اسمبلی رہے اور موجودہ اسمبلی میں   ایم این اے منتخب  ہو کر  وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت ،داخلہ اور انسدادمنشیات فرائض سر انجام دے رہے ہیں  ۔

مستقل پتہ

  1. Al Hafeez, Uch Road, Ahmadpur East, Bahawalpur

رہائشی :  062-2272986 , موبائل :  0300-86817473

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج, عمرہ
سویٹزر لینڈ نجی دورہ
ترکی نجی دورہ
برطانیہ تعلیم 2004, 2007

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
ماموں محمد عقیل الرحمان قومی اسمبلی پاکستان 1997-1999
کزن محمد بلیغ الرحمان قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013
کزن محمد بلیغ الرحمان قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025