پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?ح�?د شع�?ب ا�?�?س�?

پی پی۔270 (بہاولپور۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مال , ریلیف و اشتمال اراضی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • زمیندار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں شہاب ا�?د�?�? ا�?�?س�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 06  اگست 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا�?�?پ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمد شعیب اویسی ولد میاں شہاب الدین اویسی 06 اگست 1971 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور سے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔آپ  نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز 1996 میں بطور چئیرمین مارکیٹ کمیٹی بہاولپور سے کیا 1998-2000کے دوران  رکن ضلع کونسل بہاولپور  رہے 2001-05 میں ناظم یونین کونسل نمبر29خانقاہ شریف 2005-09کےدوران تحصیل ناظم بہاولپور صدر،2003-05کے دوران  چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بہاولپور اور 2005 میں  بطور ایڈمنسٹریٹر فرائض سرانجام دئیے ۔آپ  برصغیر کے مشہور صوفی حضرت   خواجہ محکم الدین سیرانی  کی اولاد ہیں  اور بہاولپور کے معروف سیاسی خاندان سے تعلق ہے ۔آپ ایک زمیندار اور کاروباری شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ  کے والد میاں شہاب الدین اویسی 1985-88،1988-90،1990-93،1993-96کے دوران  مسلسل چار بار رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ ،فزیکل اینڈ انوائرمینٹل پلاننگ ،پلاننگ اور ڈویلپمنٹ اینڈ اوقاف فرائض سر انجام دئیے ۔آپ  کے دادا میاں محمد قاسم اویسی نے 1956-58کےد وران  بطور رکن صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان خدمات

سر انجام دیں ۔آپ  کے ماموں میاں سردار احمد  اویسی 1972-77 اور 1977کےد وران  رکن پنجاب اسمبلی رہے ۔آپ  کے چچا میاں نجیب الدین اویسی نے 1997-99کےد وران  بطور رکن پنجاب اسمبلی 2000-04کے دوران  تحصیل ناظم بہاولپور خدمات سر انجام دیں اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں ۔آپ کے ایک اور چچا میاں سیف الله اویسی 2002-04کے دوران  پنجاب اسمبلی کے رکن رہے۔

مستقل پتہ

  1. Near Darbar Sharif, Mohkum-Din-Serani, Khanqua Sharif, Tehsil & District: Bahawalpur
  2. Mohkum House, Model Town "A", Streent No.10, 44/A, Bahawalpur

رہائشی :  0622-008200 , رہائشی :  062-9239350 , موبائل :  0300-9681750

موجودہ پتہ

  1. Mohkum House, Model Town-A, Street No. /A Bahawalpur

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
مارکیٹ کمیٹی چئیرمین ضلع بہاولپور 1996
ضلع کونسل ممبر ضلع بہاولپور 1998-1999
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل خوانقواہ شریف 2001-2005
مارکیٹ کمیٹی ایڈمنسسٹریٹر ضلع بہاولپور 2004-2005
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم بہاولپور 2005-2009

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا Mian Qasim Awaisi صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1956-58
والد Mian Shahab-ud-Din Awaisi صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1993-96
ماموں Mian Sardar Ahmed Awaisi صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-77, 1977
چچا Mian Najeeb-ud-Din Awaisi صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99
چچا Mian Najeeb-ud-Din Awaisi قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date
چچا Mian Saifullah Awaisi صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025