پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ک �?ح�?د ا�?با�? �?�?�?

پی پی۔272 (بہاولپور۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: کوآپریٹیو
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ک ف�?ض �?ح�?د �?�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 09  ستمبر 1956ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد اقبال چنڑ ولد ملک فیض محمد چنڑ 15 مارچ  1950 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1971 میں ولایت حسین اسلامیہ لاءکالج ملتان سے ایل ایل بی کیا ۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 1983-91 میں دو بار رکن ضلع کونسل رہے 1990-94 میں چئیر مین مارکیٹ کمیٹی اور 2001-02کے دوران  ناظم یونین کونسل نمبر 27 بہاولپور سٹی  رہے ۔آپ 2002-07اور2008-13کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2008-13کے دوران وزیر برائے خصوصی تعلیم اور جیل خانہ جات خدمات سر انجام دیں ۔ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وزیر برائے کوآپریٹوز فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔  

مستقل پتہ

  1. Room No.6, Minister Block Punjab Civil Secretariat, Lahore
  2. Basti Bandra Faizabad, Multan Road, District Bahawalpur
  3. 1-Upper Mall, Lahore062-9255500,

رہائشی :  062-9255500 , رہائشی :  062-2882156

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر ضلع بہاولپور 1983-1987, 1987-1991, 1991-1995
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 27, بہاولپور 2001-2002
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب صوبائی وزیر برائے اسپیشل ایجوکیشن, جیل خانہ جات 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2007
برطانیہ نجی دورہ 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025