پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? خا�?د �?ح�?�?د ججہ

پی پی۔275 (بہاولپور۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: اریگیشن
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?�?تاز اح�?د ججہ
  • تاریخ پیدائش
  • 04 دسمبر 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا�?�?پ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری خالد محمود ججہ ولدچودھری ممتاز احمد ججہ 04 دسمبر 1969 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے اور 1991 میں ایس ای کالج بہاولپور سے گریجوایشن کی۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے آبپاشی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کے والد  گرامی نے بطور  رکن اور وائس چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور خدمات سر انجام دیں ۔آپ  1985-88 کے دوران رکن قومی اسمبلی 1994-96 کے دوران چیف گیمز وارڈن پنجاب 2008-11 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم  بھی فرائض سر انجام دئیے۔

مستقل پتہ

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری ممتاز احمد ججہ ممبر یونین کونسل 1979-1983, 1983-1985
والد چوھدری ممتاز احمد ججہ قومی اسمبلی پاکستان 1985-1988
انکل چوھدری مشتاق احمد ججہ ضلع کونسل 1987-1990
والد چوھدری ممتاز احمد ججہ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025