پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر �?ح�?د افض�?

پی پی۔276 (بہاولپور۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: انفارمیشن و ثقافت, خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ر �?ح�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 11 اکتوبر 1964ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر محمد افضل ولد نور محمد 11 اکتوبر 1964 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1988 میں نشتر میڈیکل کالج  ملتان سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی ۔ایک ڈاکٹر ہونے کی حیثیت سے 2002-07اور 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہے اور 2006-07 کے دوران بطور پارلیمانی سیکرٹری خدمات سر انجام دیں ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری  دفعہ  رکن اسمبلی منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. 25-D. Rashid Minhas Road, Model Town-A, Bahawapur
  2. Al-Noor Surgical Hospital, Head Rajkhan, Tehsil Yazman, District Bahawalpur

رہائشی :  0622-730225 , دفتر :  0622-781102

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹریا 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025