پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?�?تاز اح�?د

پی پی۔۲۸۰ (بہاولنگر۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کمیونیکیشن اینڈ ورکس, کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں ا�?�?ہ داد
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • پیدائش کی جگہ
  • �?شت�?اں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں ممتاز احمد ولد میاں الله داد 08 ستمبر 1955 کو مہار شریف ،چشتیاں میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1973 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی اور 1976 میں پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج  لاہورسے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 1988-90 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور 1993-96(پارلیمانی سیکرٹری برائے ریونیو)اور 1987 کے دوران رکن ضلع کونسل بہاولنگر رہے۔آپ  وکیل اور زمیندار  ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں تیسری  دفعہ رکن  پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Mohar Sharif, Tehsil: Chistian, Distt: Bahawalnagar

موبائل :  0300-6987788

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1988-1990
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993-1996

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025