پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د �?ع�?�? ا�?�?ر

پی پی۔۲۸۴ (بہاولنگر۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زکات, عشر
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج�? غ�?ا�? رس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 06 مئی 1957ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا�?�?�?گر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد نعیم انور ولد غلام رسول 06مئی1957 کو بہاولنگر میں پیدا ہوئے تھے۔آپ  میٹرک پاس ہیں۔ایک کاروباری شخصیت  اور زمیندار پیشہ  ہیں جنہوں نے 1995-98 کے دوران بطور کونسلر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن 2002-05اور 2005-09 کے دوران دو  دفعہ نائب ناظم یونین کونسل نمبر61 خدمات سر انجام دیں ۔آپ 1997 سے بطور رکن بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور 2008 سے بطور رکن ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی اور بطور رکن ضلعی امن کمیٹی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ   2013 کے عام انتخابات میں  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Ghulam Rasool Town Fortabas, District Bahawalnagar
  2. Ittehad Rice Mills, Marrot Road, Fortabas, District Bahawalnagar

رہائشی :  063-2510872-2511999 , دفتر :  063-2510978-2510772

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر 1995-1998
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2002-2005, 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025