پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?ح�?د اس�?ا�? اس�?�?

پی پی ۔ 287 (رحیم یارخان ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پاپولیشن ویلفئیر, جنگلی حیات و ماہی پروری
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د اس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 02 مئی 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹ�?بہ ٹ�?ک س�?گھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمد اسلام اسلم ولد محمد اسلم 02 مئی،1969 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1992 میں اسلامیہ یونیورسٹی ،بہاولپور سے گریجوایشن کی ۔آپ زمیندار پیشہ ہیں جو 2000-01 کے دوران بطور نائب ناظم ،یونین کونسل لیاقت پور 2010-13 کے دوران  بطور چیئرمین ڈسٹرکٹ فوڈ کمیٹی  ،رحیم یار خاں  اور بطور ڈسٹرکٹ ممبر ،تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کمیٹی خدمات سر انجام دیں اور 2013 کے عام انتخابات  میں بطور رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.124/Np, Tehsil Liaquat Pur District Rahim Yar Khan
  2. Islamic Traders Feroza Tehsil Liaquat Pur District Rahim Yar Khan
  3. MPA Hostal Room No.

رہائشی :  2080333-8899088

موجودہ پتہ

  1. Islamic Traders Feroza Liaqat Pur Distt: Rahimyar Khan

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
تحصیل کونسل نائب ناظم 2000-2001

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) تحصیل صدر, لیاقت پور 2002- تا وقت

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025