پروفائل

پرنٹ کریں

سردار �?ح�?د �?�?از خا�?

پی پی ۔ 288 (رحیم یارخان ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ع�?ر بخش ا�?�?عر�?ف �?�?ر د�?�? خا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار محمد نوازخان  ولد عمر بخش المعروف قمردین خان 04 جون 1948 کو رحیم یار خان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 2007   میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجوایشن کی ۔آپ زمیندار پیشہ ہیں جنہوں نے 1993-96 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دیں اور 1996میں بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت بھی  فرائض سر انجام دئیے۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری  بار رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔آپ نے 1983-87 کے دوران بطور رکن ضلع کونسل رحیم یار خان 1887-92 میں  دو مرتبہ چیئرمین یونین  کونسل ظاہر پیر اور 2005-08 کے دوران بطور ناظم یونین کونسل نمبر75 ظاہر پیر خدمات سر انجام دیں ۔

مستقل پتہ

  1. Sardar Muhammad Nawaz Khan, Moza Muhammad Khan Zahir Pir Tehsil Khan Pur District Rahim Yar Khan

موبائل :  0300-8676346 , موبائل :  0335-8455550

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن(رحیم یار خان) 1983-1987
لوکل گورنمنٹ چئیرمین یونین کونسل, ظاہر پیر 1987-1990, 1990-1992
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993-1996

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ,حج 1992, 1995, 2000

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹا سردار قمرالدین لوکل گورنمنٹ 2001-2005, 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025