پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د اعجاز شف�?ع

پی پی ۔ 290 (رحیم یارخان ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ماحولیاتی بچاؤ, مالیات
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?ح�?د شف�?ع
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مئی 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • خا�?پ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

   جناب محمد اعجاز شفیع ولد چودھری محمد شفیع یکم مئی 1969 کو خانپور،رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔آپ کی تعلیمی  استعداد گریجوایشن  ہے ۔آپ  نے 2002-07 اور 2008-13 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دیں اور 2003-07 کے دوران بطور وزیر بیت المال فرائض سر انجام دئیے ۔آپ زمیندار پیشہ  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری   بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ کے ماموں ،چودھری محمد اشرف نے 1997-99میں بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Shafi Abad, Khanpur, District Rahimyar [email protected]

موبائل :  0300-8674290

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب صوبائی وزیر برائے بیت المال 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025