پروفائل

پرنٹ کریں

�?خد�?�? ھاش�? ج�?ا�? بخت

پی پی ۔ 291 (رحیم یارخان ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

مستعفی

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

مخدوم ہاشم جوان بخت ولد مخدوم رکن الدین 27 ستمبر 1979کو پیدا ہوئے ۔آپ  نے میک گل یونیورسٹی ،کینیڈا سے بی کام کی ڈگری حاصل کی ۔2013 کے عام انتحابات سےپیشتر  وہ بینکنگ سیکٹر سے منسلک تھے اور بطور وائس پریذیڈنٹ کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ڈویژن ،سٹی بینک خدمات سر انجام دیں۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب  ہوئے اور بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔آپ  کے والد صاحب  1988-90 کے دوران رکن قومی اسمبلی رہے۔آپ کے بھائی مخدوم خسرو بختیار نے 1997-99 کے دوران بطور رکن پنجاب اسمبلی 2002-07 کے دوران بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور 2005-07 کے دوران بطور وزیر مملکت برائے خارجہ امور فرائض سر انجام دیئے  اور موجودہ  رکن قومی اسمبلی ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Mianwali Quraishian, Tehsil & District Rahim Yar Khan

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025