پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?�?ھدر�? �?ح�?د ع�?ر جعفر

پی پی ۔ 293 (رحیم یارخان ۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن, یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے (اًنرز)
  • پیشہ
  • تاجر
    زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?ح�?د جعفر ا�?با�?
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • پیدائش کی جگہ
  • رح�?�? �?ار خا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد عمر جعفر ولد چودھری محمد جعفر اقبال 13 اگست 1982 کو رحیم یار خان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے اپنی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی ۔آپ  نے 1999 میں سینٹ لارنس کالج ،ریمزگیٹ برطانیہ سے اپنا جی سی ایس ای مکمل کیا اور 2008 میں لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی برطانیہ سے  بزنس اکنامکس اور فنانس میں بی اے (آنرز)کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ تھائی لینڈ ،سنگاپور ،برطانیہ ،امریکہ اور فرانس کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ کے والد 2009-15 کے دوران سینیٹر رہے 1993-96 میں رکن قومی اسمبلی  رہے 1997-99 میں  بطور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ،1989-90 کے دوران بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور 1990-93 کے دوران بطور صوبائی  وزیر صحت خدمات سر انجام دیں۔آپ  کی والدہ بیگم عشرت اشرف1985-88،2002-07 اور 2008-13 کے دوران رکن قومی اسمبلی رہ چکی ہیں اور 1998-99 کے دوران بطور معاون خصوصی وزیر اعظم بھی فرائض سر انجام دیئے ۔آپ کی ہمشیرہ مس زیب جعفر 2008-13 کے دوران ایم پی اے تھی اور موجودہ رکن قومی اسمبلی  ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No 105/P, Tehsil Jaffrabad, Rahim Yar Khan
  2. H. No.72 Sarwar Colony, Sarwar Road, Lahore Cantt.

موبائل :  0312-5055947 , رہائشی :  4412962

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2000
فرانس نجی دورہ 1987, 1997
سنگاپور نجی دورہ 1992
تھائی لینڈ نجی دورہ 1992
برطانیہ نجی دورہ 1987
برطانیہ تعلیم 1993-1999

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری محمد جعفر اقبال سینٹ اًف پاکستان 2009 - till date
والد چوھدری محمد جعفر اقبال قومی اسمبلی پاکستان 1990-1993
والد چوھدری محمد جعفر اقبال قومی اسمبلی پاکستان 1993-1996
والد چوھدری محمد جعفر اقبال (ڈپٹی اسپیکر) قومی اسمبلی پاکستان 1997-1999
والدہ بیگم عشرت اشرف قومی اسمبلی پاکستان 1985-1988, 2002-2008, 2008-2013
بہن زیب جعفر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025