پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? �?ح�?د شف�?�?

پی پی ۔ 296 (رحیم یارخان ۔ XII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد شفیق ولد چودھری میراں بخش 03 جولائی 1952 کو صادق آباد ،رحیم یار خان  میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1973 میں  گورنمنٹ ڈگری کالج،فیصل آباد سے گریجوایشن کی ۔آپ کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں  جنہوں نے 1979-87 کے دوران بطور کونسلر ،یونین کونسل آدم سوہبا ،صادق آباد ،1987-91 کے دوران  بطور رکن ڈسٹرکٹ کونسل ،رحیم یار خان 1991-95 کے دوران بطور کونسلر میونسپل کمیٹی صادق آباد 1998-99 کے دوران بطور  چیئر مین میونسپل کمیٹی صادق آباد اور2001-02 کے دوران بطور ناظم یونین کونسلر نمبر ای ۔5خدمات سر انجام دیں ۔آپ  نے 1991-93 کے دوران بطور اعزازی خصوصی مجسٹریٹ  1992-98 کے دوران بطور صدر چیمبر آف کامرس غلہ منڈی ،صادق آباد اور بطور نائب صدر ،بہاولپور  چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فرائض سر انجام دئیے ۔آپ  نے 2002-07 اور2008-13 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دیں ۔ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اوردسمبر 2016 میں   وزارت  برائے خصوصی تعلیم کا قلمدان سنبھالنے سے قبل وزیر برائے صنعت،کامرس اینڈ انویسٹمنٹ فرائض سر انجام  دے رہے تھے ۔آپ سعودی عرب ،تنزانیہ ،چائنا اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرچکےہیں ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ Minister for Industries, Commerce & Investment 11-06-13 to 28-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025