پروفائل

پرنٹ کریں

رئ�?س ابراہ�?�? خا�?د اح�?د

پی پی ۔ 297 (رحیم یارخان ۔ XIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم, کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • بی کام
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین
    (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رئ�?س �?ز�?ر اح�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 22 جون 1963ء
  • پیدائش کی جگہ
  • کرا�?�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

    رئیس ابراہیم خلیل احمد ولد رئیس وزیر احمد 22 جون 1963 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1987 میں ایس ایم لاء کالج کراچی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ زمیندار پیشہ  ہیں  جو 2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری  بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ برطانیہ ،امریکہ ،جرمنی،ہالینڈ ،سعودی عرب اور دبئی کا سفر  کرچکے ہیں ۔آپ  کے کزن رئیس منیر 2002-07 کے دوران ایم این اے تھے اور بطور  وفاقی وزیر بھی خدمات سر انجام  دیں۔آپ کے چچا رئیس   شبیر  1962-77 کے دوران مسلسل چار  بار رکن پنجاب اسمبلی رہے 1985-90 کے دوران مسلسل دو  بار رکن قومی اسمبلی رہے۔آپ  کے سسر غلام مجتبٰی جتوئی نے 1974-77 کے دوران بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور آپ  کے سسر کے بھائی غلام مصطفیٰ جتوئی سابقہ  وزیر اعظم پاکستان تھے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 1991
جرمنی نجی دورہ 1996
ہالینڈ نجی دورہ 1999
سعودی عرب نجی دورہ 2008
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2006
برطانیہ نجی دورہ 2004-2006

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
سُسر غلام مجتبی جتوئی قومی اسمبلی پاکستان 1970-1977
انکل رئیس شبیر قومی اسمبلی پاکستان 1970-1977, 1985-1990
انکل رئیس محبوب چیئرمین ضلع کونسل 1991-1998
کزن رئیس منیر قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025