پروفائل

پرنٹ کریں

مسز �?سر�?�? جا�?�?د ا�?�?عر�?ف �?سر�?�? �?�?از

W-301

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خصوصی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تعلیم دان
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د رف�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1949ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

   محترمہ نسرین جاوید المعروف نسرین نواز زوجہ عامر نواز جاوید 1949میں  لاہور میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی تعلیمی استعداد انٹرمیڈیٹ  ہے ۔ایک سکول مینجر کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشستوں میں سے ایک پر بطور رکن اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔آپ  الجیریا، برطانیہ ،سعودی عرب ،تیونس ،بحرین ،سوئٹزرلینڈاورکینیڈا کا سفر کرچکی ہیں ۔آپ  پنجاب پارلیمنٹری ویمن کاکس کی بھی  رکن ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No: 275, Block - F, Rehmanpura Colony, Wahdat Road, Lahore

رہائشی :  042-37588423 , موبائل :  0300-4325084

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) صدر وومن ونگ ضلع لاہور 2007
پاکستان مسلم لیگ (نواز) سیکرٹری اطلات پنجاب 10-04-2002

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
اًل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس جنرل سیکرٹری 07-03-95
پاکستان مسلم لیگ (نواز) میٹروپولیٹن نائب صدر لاہور 30-06-95

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025