پروفائل

پرنٹ کریں

مسز صبا صاد�?

W-306

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, جینڈر مین سٹریمنگ
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ثا�?ب عث�?ا�? خا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ صباء صادق ایڈووکیٹ زوجہ ثاقب عثمان خان 07 جنوری 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئیں  ۔آپ نے  پنجاب یونیورسٹی لاہور  سے 1991 میں ایل ایل بی اور2001 میں ایم اے (سیاسیات )کی ڈگری حاصل کی ۔آپ  نے 1992-94اور1998-99 کے دوران بطور کونسلر لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن خدمات سر انجام دیں ۔ایک ایڈووکیٹ کی حیثیت سے آپ 2002-07 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب مشیر وزیر اعلیٰ، چیئر پرسن پنجاب سوشل سروسز بورڈ  اور رکن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی فرائض  سر انجام دیئے۔2008 کے عام انتخابات میں دوبارہ  رکن اسمبلی منتخب ہوئیں ۔2013کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوس نشستوں میں سے ایک پر مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔آپ امریکہ ،برطانیہ اور تھائی لینڈ کا وزٹ کرچکی ہیں ۔

مستقل پتہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025