پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ �?ہ�?ش س�?طا�?ہ

W-309

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: ھائر ایجوکیشن
    رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 8, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • Land Lady
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?طا�? راجہ عظ�?ت ح�?ات
  • تاریخ پیدائش
  • 30  اگست 1980ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?ک�?ا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ  مہوش سلطانہ  دختر  سلطان  راجہ  عظمت  حیات  30 اگست 1980 کو چکوال میں پیدا ہوئیں  ۔آپ نے 2003 میں بارانی زرعی یونیورسٹی  راولپنڈی سے  ایم بی اے  کی ڈگری حاصل کی  اور 2005میں نیشنل یونیورسٹی  آف ماڈرن لینگویجز سے فرانسیسی  زبان میں ایک سالہ ڈپلومہ  حاصل کیا ۔ایک زمیندار  خاتون ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئیں ،اور بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے اعلیٰ تعلیم   فرائض سرانجام  دے رہی  ہیں ۔آپ نے   سعودی عرب ، امریکہ ، دبئی اور سری لنکا کا سفر کیا ۔آپ کا خاندان  تحریک پاکستان  سے سیاست  میں  سرگرم عمل  ہے ۔آپ کے والد  سلطان راجہ   عظمت  حیات1993-96اور 1997-99 میں رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اورآپ  کی  والدہ محترمہ غزالہ فرحت 2008-09میں  رکن   پنجاب اسمبلی رہیں  ۔

مستقل پتہ

  1. Sultan House, Choa Saiden Shah, Khewra Road, Choa Saiden Shah, District Chakwal

موبائل :  0321-9555603

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 1999
سعودی عرب عمرہ 2007, 2012
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد راجہ سلطان عظمت حیات, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996, 1997-1999. 2008-2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025