پروفائل

پرنٹ کریں

مسز فرزا�?ہ بٹ

W-310

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سماجی بہبود اور بیت المال
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • سیاست
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ظفر اح�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ فرزانہ بٹ زوجہ  زبیر یوسف بٹ 27 مئی 1960 کو پیدا ہوئیں  ۔ آپ کی تعلیمی استعداد انٹر میڈیٹ  ہے ۔آپ 2012-13 میں معاون وزیر اعلیٰ برائے محکمہ داخلہ  فرائض سرانجام  دیتی رہیں  ۔آپ 2011-13  میں زکوٰة کمیٹی لاہور  کی رکن رہیں ۔آپ ایک سیاسی  کارکن کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص  نشست  پر بطور رکن پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.108-B, Mohallah Muslim Park Allama Iqbal Road [email protected]

موبائل :  0333-4381480

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ھوم ڈیپارٹمنٹ ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب 2012-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2005, 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025