پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ج�?ئ�?س ر�?ف�? ج�?�?�?س

W-316

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ جوئس  روفن جولیس زوجہ بشپ روفن جولیس یکم ستمبر1949کو  پیدا ہوئیں ۔ آپ 2002-07 اور2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہیں اور2003-07کے دوران وزیر برائے  اقلیتی امور بھی فرائض سر انجام  دئیے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے سکول ایجوکیشن فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

مستقل پتہ

  1. House No.48-A, Jalil Town, Chanda Qila Gujranwala

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025