پروفائل

پرنٹ کریں

مسز عظ�?�? زاہد بخار�?

W-318

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: انفارمیشن اینڈ کلچر
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر ۵,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?�?ع ا�?�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ  عظمی ٰ زاہد بخاری زوجہ سمیع اللہ  خان 18 اگست 1976 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں  ۔آپ نے 2001 میں پاکستان  کالج آف لاء لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔ وکالت کے پیشہ سے وابستہ رہتے ہوئے 2002-07اور 2008-13 کے دوران  رکن   پنجاب اسمبلی اور 2009-11 کے دوران پارلیمانی سیکرٹری  برائے  ثقافت و امور نوجواناں فرائض سر انجام دیتی رہیں ۔آپ 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست پر مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں اورچیئرپرسن  قائمہ کمیٹی  برائے قانون و پارلیمانی امورفرائض سرانجام دے  رہی ہیں ۔آپ نے یو کے ،دبئی، قطر،ایران اور ترکی کا سفرکیا ۔ آپ نے 2011میں انڈوپاک ینگ پارلیمنٹرینز وفد میں بطور  رکن امریکہ کا دورہ کیا۔سپین میں سوشلسٹ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی اور انڈیا میں ’’SAFMA‘‘  کانفرنس میں شرکت کی۔ آپ کے شوہر 2002-07 میں پنجاب اسمبلی کے رکن رہے۔

 

مستقل پتہ

  1. 316-E, DHA EME, Colony, Thokhar Niaz Baig, Lahore
  2. Bukhari Chamber, K.K.K. Plaza, 2-Mozang Road, Lahore

رہائشی :  042-35755139 , دفتر :  042-37237390

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025