پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ک�?�?�? �?ع�?ا�?

W-321

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ کنول نعمان زوجہ سید نعمان عزیز یکم جنوری 1964 کو ملتان میں پیدا ہوئیں۔آپ نے 1983 میں ویمن ڈگری کالج ملتان سے ایف ایس سی(پری میڈیکل)کا امتحان پاس کیا ۔آپ ٹی وی آرٹسٹ اور سوشل ورکر کے طور پر مشہور ہیں۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ تقریبًا بیس سال سے شوبز انڈسٹری سے منسلک ہیں اور اعلیٰ ایوارڈ حاصل کیے۔ آپ میڈیا ہاؤس چلا رہی ہیں جو عوام کی آگاہی کے لیے پروگرام فراہم کرتا ہے ۔آپ غربت کے خاتمے ،نشےکے استعمال کے تدارک ،خواتین اور خصوصی افراد سے متعلقہ امور کو اجاگر کرنا اور تعلیم کی اہمیت اور صحت کی سہولیات کو فروغ دینے  سے متعلق ایک این جی او چلارہی ہیں ۔آپ سنسر بورڈ کی رکن  اور خواتین پارلیمانی کاکس  کی میڈیا کوارڈینیٹر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ آپ نے بارہا بیرون ملک  سفر کیا۔   

 

مستقل پتہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025