پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ف�?ز�?ہ ا�?�?ب �?ر�?ش�?

W-343

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف, خصوصی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • سوشل ورکر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د ا�?�?ب �?ر�?ش�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • ۳
  • تاریخ پیدائش
  • 16  اگست 1963ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا�?�?پ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ فوزیہ ایوب قریشی   زوجہ  محمد ایوب قریشی  16 اگست 1963 کو بہا ولپور  میں پیدا ہوئیں  اور آپ کی تعلیمی  استعداد  انٹر میڈیٹ  ہے ۔ آپ سوشل ورکر  ہیں جو 2013 کے  عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص  نشست  پر بطور رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ نے  جنوبی پنجاب  ویمن  بہاولپور  چیمبر  آف کامرس   اینڈ انڈسٹری  کی چیئرپرسن  کے طور پر  خدمات انجام دیں ۔آپ سٹیزن  رابطہ  کمیٹی  ڈی پی او آفس  بہاولپور  میں رکن کے طور  پر  اور زونل جہیز کمیٹی  اوقاف  بہاولپور  زون  میں  جنرل سیکرٹری  کے طور پر  خدمات سرانجام دے رہی ہیں ۔ آپ  عورت فاؤنڈیشن  ، اے  بی این بہاولپور  اور الفتح  ڈویلپمنٹ  آرگنائزیشن سمیت کئی این جی اوز میں مختلف  الحیثیت  میں خدمات انجام   دے رہی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Bait-ul-Quresh, House No.1-A, Model Town-B, Industrial Area, Bahawalpur

موبائل :  0301-8684445 , موبائل :  0300-8684445 , دفتر :  062-2882225

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) ڑسٹرکٹ کوارڑینیٹر ڑی اے سی بہاولپور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) چئیر پرسن خواتین ونگ ایس پی ڑبلیو سی سی آئی

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
عورت فاؤنڑیشن کوارڑینیٹر خواتین لیڑر گروپ
انجمن بہبور نسواں بہاولپور ممبر ایگزیکٹو کمیٹی
الفتاح بہاولپور ممبر ایگزیکٹو کمیٹی
زونل جہیز کمیٹی بہاولپور جنرل سیکرٹری
سی پی ایل سی ڑی پی او آفس بہاولپور ممبر

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025