پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ار�? حس�? باج�?ہ

W-344

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صنعت، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • ہیومین ریسورس پروفیشنل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حس�? داؤد باج�?ہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 07 مئی 1980ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ ارم حسن باجوہ  زوجہ  حسن داؤد باجوہ 7 مئی 1980 کو لاہور  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور  سے ہیومن  ریسورس مینجمنٹ  میں ایم ۔اے کیا ۔ایک ہیومن ریسورس  مینجر کی حیثیت سے آپ نے 2006-09 کے دوران مختلف  پرائیویٹ  تنظیموں میں خدمات  انجام دیں ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر بطور رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ کے چچا  فیاض ورک  2001-05 کے دوران یونین کونسل  نمبر 75 کے ناظم  رہے اور 2013 کے دوران مشیروزیر اعلیٰ برائے زراعت   بھی فرائض سرانجا م دیتے رہے ۔

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
Youth Executive Body رکن
Women Caucus رکن
Senate, King Edward Medical College University, Lahore رکن

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل فیاض ورک, کونسلر لوکل گورنمنٹ 1998
انکل فیاض ورک, ناظم لوکل گورنمنٹ 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025