پروفائل

پرنٹ کریں

مسز �?د�?حہ را�?ا

W-346

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سماجی بہبود اور بیت المال, کالونیز, انفارمیشن و ثقافت (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدا�?ص�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 15 اکتوبر 1986ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ک�?�?ت
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ مدیحہ رانا  زوجہ عبدالصمد  15اکتوبر  1986 کو کویت میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2010 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ  2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ سوشل ویلفئیر اور بیت المال  کی سٹینڈنگ  کمیٹی کی ممبر ہیں ۔ایک فعال سماجی کارکن   کی حیثیت سے فیصل آباد ڈویژن  کی جہیز فنڈ  کی ڈویژنل  چیئرپرسن  کے طور پر  خدمات  انجام دے رہی ہیں ۔ آپ ویمن  کبڈی ٹیم  کی صوبائی صدر ہیں  اور سپورٹس یوتھ   فیسٹیول  سٹی فیصل آباد  کی سٹی کو ۔کنوینئر  ہیں ۔ آپ   بطور  ممبر پاپولیشن کنٹرول  کمیٹی فیصل آباد   ڈسٹرکٹ خدمات  انجام دے رہی ہیں ۔ آپ   سٹی فیصل آباد کی   پولیو سفیر ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. P-162, Street No.2, Sarfraz Colony Near to Fountain Square Faisalabad. [email protected]

موبائل :  0306-6707355 , موبائل :  0324-7411758

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) سٹی جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این وومین یوتھ ونگ فیصل آباد سٹی
پاکستان مسلم لیگ (نواز) سٹی چیف آرگنائزر پی ایم ایل این وومین یوتھ ونگ فیصل آباد سٹی 2012-todate

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
متحدہ عرب امارات پرسنل 2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025