پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر �?�?ش�?�? حا�?د

W-356

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صحت, جینڈر مین سٹریمنگ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں حا�?د �?عراج
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 19 فروری 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

  ڈاکٹر نوشین حامد  زوجہ میاں  حامد معراج  19 فروری 1961 کو لاہور  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1986 میں   ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے بائیو کیمسٹری  میں  ایم بی بی ایس  کی ڈگری  امتیازی حیثیت  سے حاصل کی ۔ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے آپ نے 1989-90 کے دوران  فاطمہ جناح  میڈیکل کالج  لاہور میں  ڈیمانسٹریٹر کے طور پر خدمات انجام  دیں اور جنرل سیکرٹری  بزنس  اینڈ پروفیشنل  ویمن آرگنائزیشن فرائض   سنبھالے ہوئے ہیں ۔آپ  2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر بطور رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں۔ آپ کے سسر  میاں معراج  الدین  1962-65 میں صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان میں رکن  رہے (پارلیمانی سیکرٹری برائے بیسک ڈیمو کریسیزاینڈ لوکل گورنمنٹ بھی رہے )1965-69 میں (پارلیمانی سیکرٹری  برائے  سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن  اور داخلہ ، محنت و جیل خانہ جات )رہے  اور1993-96اور 1997-99 کے دوران  رکن پنجاب  اسمبلی رہے  اور وزیر برائے  آبکار ی و محصولات فرائض سرانجام  دیتے رہے ۔ آپ کے شوہر ڈپٹی مئیر لاہور کے فرائض  سرانجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
بزنس اینڈ پروفیشنل وومن اًرگنائزیشن جنرل سیکرٹری 2011- تا وقت

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا نجی دورہ 1989
سعودی عرب عمرہ,حج 1990, 2000, 2004, 2007, 2009, 2011, 2012
سنگاپور نجی دورہ 1989
تھائی لینڈ نجی دورہ 1989
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 1990

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
سُسر میاں معراج الدین، پارلیمانی سیکرٹری برائے ڈیموکریسی و لوکل گورنمنٹ صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1962-65
خاوند میاں حامد معراج, ڈپٹی مئیر لاھور لوکل گورنمنٹ 1993-96
سُسر میاں معراج الدین، پارلیمانی سیکرٹری برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ ھوم، لیبر اینڈ جیل صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1965-69
سُسر میاں معراج الدین، وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025