پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ �?ب�?�?ہ حاک�? خاں

W-358

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن, سماجی بہبود اور بیت المال
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاک�? ع�?�? خاں
  • تاریخ پیدائش
  • 11 اکتوبر 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ساہ�?�?ا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ نبیلہ حاکم علی خان  دختر حاکم علی خان  11 اکتوبر  1972 کو ساہیوال  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1999 میں بہاؤالدین زکریا  یونیورسٹی  ملتان  (ساہیوال کیمپس )سے  لاءمیں  گریجوایشن کی ۔ آپ  نے 2002-08 کے دوران  دو مرتبہ  ڈسٹرکٹ  کونسل کی رکن  کے طور پر  خدمات انجام دیں  اور ڈسٹرکٹ پبلک  سیفٹی  اور پولیس کمپلینٹس   کمیشن ساہیوال  کی رکن رہیں ۔ایک  لیگل پریکٹیشنر کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست پر  بطور رکن  پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ نے سعودی عرب ، بحرین ،تھائی لینڈ ،سنگاپور  اور ملائشیا کا سفر کیا  ہے ۔

مستقل پتہ

  1. 786-A, Canal View, 82/6-R, Sahiwal

موبائل :  0301-6902912

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 2002-2005
ضلع کونسل رکن 2005-2008

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بحرین نجی دورہ 2009
بحرین نجی دورہ 2010
ملائیشیا نجی دورہ 2010
سعودی عرب عمرہ 2009
سنگاپور نجی دورہ 2010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025