پروفائل

پرنٹ کریں

مسز باس�?ہ �?�?ھدر�?

W-360

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم, خواندگی اور غیر رسمی تعلیم
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?�?د ب�?ا�? �?�?ھدر�?
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مارچ 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • شکاگ�?ہ�? �?�? ا�?س ا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ باسمہ چودھری  زوجہ  نویدبلال چودھری  5 مارچ 1977 کو  امریکہ،شکاگو   میں  پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1998 میں  بزنس ایڈمنسٹریشن  میں (مارکیٹنگ مینجمنٹ  اینڈ انٹرپرینر شپ )الینائس  یونیورسٹی  شکاگو  امریکہ  سے گریجوایشن  کی اور  2001 میں  ڈیپال یونیورسٹی  شکاگو ،امریکہ  سے ہیومن  کمپیوٹر  انٹریکشن  میں ایم اے کیا ۔ آپ کاروباری  خاتون ہیں  جو 2005-07کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہیں اور 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست پر  دوبارہ  رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ نے 1999-2001 کے دوران  سینئر سسٹم اینا لسٹ  کے طور پر خدمات  انجام دیں  اور 2001-04 کے دوران  شکاگو  بورڈ آف ایجوکیشن  میں کنسلٹنٹ کے طور پر فرائض  انجام  دیئے ۔ آپ کے والد  چودھری ریاض  اصغر  2002-05 کے دوران رکن  پنجاب اسمبلی رہے  اور 1997-99 کے دوران ڈسٹرکٹ  کونسل منڈی بہاؤالدین  کے چیئرمین  رہے اور 2005-10 کے دوران  ڈسٹرکٹ  منڈی بہاؤالدین  کے ڈسٹرکٹ  ناظم رہے ۔ آپ کے دادا چودھری  فیاض احمد  1985-88  کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  اور پارلیمانی سیکرٹری  ٹرانسپورٹ  کے فرائض سرانجام  دیتے رہے  اور آپ کے دوسرے  دادا چودھری  محمد اشرف  1937-45  کے دوران پنجاب  لیجسلیٹو  اسمبلی کے رکن  رہے  ۔آ پ کے پردادا  چودھری  غلا م ٕمحمد  1921-26میں 2 بار  پنجاب لیجسلیٹو  کونسل کے رکن   رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Pahrianwali House, Pahrianwali, Tehsil Phalia District Mandi Bahauddin.

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2005-07

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری ریاض اصغر، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-05
والد چوھدری ریاض اصغر، چیئرمین ضلع کونسل منڈی بہاؤالدین لوکل گورنمنٹ 1997-99
والد چوھدری ریاض اصغر، ضلع ناظم منڈی بہاؤالدین لوکل گورنمنٹ 2005-10
دادا چوھدری فیاض احمد، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025