پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ر�?�?ش س�?گھ ار�?�?ا

NM-368

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

           جناب رمیش سنگھ اروڑا  ولد آر ۔ایل  اروڑا 11 اکتوبر 1974 کو ننکانہ صاحب  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 2000 میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں غیر مسلموں  کی مخصوص نشست  پر بطور  رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور اب چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی  برائے کامرس  اینڈ انویسٹمنٹ   فرائض  انجام دے رہے ہیں ۔آپ 2011-13 کے دوران  اقلیتوں  کے نیشنل  کمیشن  کے رکن رہے  اور 2009-13 کے دوران  بطور جنرل سیکرٹری  پاکستان  سکھ گوردوارہ  پربھندک کمیٹی  بھی خدمات انجام دیں اور 2008-13 کے دوران موجاز فاؤنڈیشن  کے چیف ایگزیکٹو  بھی رہے ۔ آپ کمیونٹی  ڈویلپمنٹ  کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ آپ آر ایس پی ایس  میں  اور ورلڈ بنک  فنڈڈ پروگرام  یعنی  پاکستان  غربت خاتمہ  فنڈ میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ آپ 1947 کے بعد سکھ  کمیونٹی  سے تعلق رکھنے  والے  پنجاب اسمبلی میں  پہلے  پارلیمنٹرین  ہیں ۔ آپ نے انڈیا ، متحدہ عرب امارات ، یورپ ، بنگلہ دیش اور امریکہ کا دورہ کیا ۔

مستقل پتہ

  1. Opposite DCO House, Narowal.
  2. H.No.8-A, Street No.32, F-8/1, Islamabad.

رہائشی :  051-2856613 , موبائل :  0333-5090539

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025