پروفائل

پرنٹ کریں

جناب شہزاد �?�?ش�?

NM-369

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: Human Rights and Minorities Affairs
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ہدر�? �?�?ش�? �?س�?ح
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • ۱
  • تاریخ پیدائش
  • 27 نومبر 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اہ�?ر
  • مذہب
  • عیسائیت
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب شہزاد منشی  ولد چودھری  منشی مسیح 27 نومبر  1969 کو لاہور میں  پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1989 میں گورنمنٹ دیال سنگھ  کالج لاہور  سے سائنس  میں گریجوایشن کی ۔ ایک کاروباری شخصیت ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں غیر مسلموں کےلئے  مخصوص  نشست  پر بطور رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ نے 2010 میں ملائشیا اور 2007 میں متحدہ  عرب امارات  کا دورہ کیا ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.116, Street No.4, Bostan Colony, Near Tallawwala Darbar Qainchi Amar Sadhu, Lahore.
  2. H.No.19-E, Street No.16, Baba Sahib
  3. Councillor) Wali, Near Haji Panwala, Haji Park Shadbagh.

موبائل :  0321-9452254 , موبائل :  0323-8491352

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا وزٹ 2010
متحدہ عرب امارات وزٹ 2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025