پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ز�?ا�?ف�?ار غ�?ر�?

NM-370

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ , Human Rights and Minorities Affairs
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • صاد�? �?س�?ح غ�?ر�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 31 اکتوبر 1955ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س�?ا�?ک�?ٹ
  • مذہب
  • عیسائیت
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب ذوالفقار غوری ولد صادق مسیح   غوری 31 مارچ 1955 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1973 میں گورنمنٹ  مرے کالج  سیالکوٹ  سے انٹر میڈیٹ  کیا ۔ آپ نے 2001-05 کے دوران بطور  ممبر یونین کونسل  نمبر 42/7 شاہ  سیداں ،سیالکوٹ   خدمات  انجام دیں  اور 2005-09 کے دوران  ممبر تحصیل  کونسل سیالکوٹ  رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں مخصوص  غیر مسلم  نشست  پر بطور رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ممبر یونین کونسل نمبر 42/7، شاہ سیداں سیالکوٹ 2001-05

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025