پروفائل

پرنٹ کریں

مسز راح�?�?ہ �?ح�?�? �?�?�?ر

W-352

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: انفارمیشن و ثقافت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د �?ح�?�? �?�?�?ر
  • تاریخ پیدائش
  • 10 جون 1957ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرا�?�?ا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 26 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ راحیلہ یحییٰ منور  زوجہ  سید یحییٰ  منور 10 جون 1957 کو گوجرانوالہ  میں پید ا ہوئیں ۔ آپ کی تعلیمی  استعداد  گریجوایشن ہے ۔ آپ   نے 2002-07 کے دوران  بطور رکن  قومی اسمبلی  خدمات انجام دیں  اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے صحت فرائض  سنبھالے ۔ آپ  2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ  نے سعودی عرب ، جرمنی ، سوئٹزرلینڈ، اٹلی ،امریکہ ، تھائی لینڈ ،مصر ، ہانگ کانگ ،برطانیہ  اور متحدہ عرب امارات  کا سفر کیا  ہے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025