پروفائل

پرنٹ کریں

مسز شاز�?ہ کا�?را�?

W-304

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: محنت وانسانی وسائل
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • ہاؤس وائف
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د کا�?را�? کف�?�? خا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 08 مارچ 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ساہ�?�?ا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 27 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ شازیہ کامران  خان زوجہ محمد کامران کفیل خان 08 مارچ 1969 کو ساہیوال میں پیدا ہوئیں ۔آپ  نے 1991 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ نے بطور ٹاؤن ممبر اور نائب ٹاؤن ناظمہ شالیمار ٹاؤن خدمات سر انجام دیں۔ایک گھریلو خاتون کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں میں سے ایک پر  بطور رکن اسمبلی منتخب  ہوئیں ۔آپ  کے شوہر 2012-13 کے دوران سیاسی معاون برائے  وزیر اعلیٰ رہے ۔

مستقل پتہ

  1. H. No.12, St. No.19, Jinnah Park, Sultan Pura Lahore, Cantt:

موبائل :  0321-4229166

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ نائب ناظمہ شالیمار ٹاؤن

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025