محترمہ نبیرا عندلیب زوجہ محمد راغب حسین 27 مئی 1972 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے (اسلامیات )کی ڈگری حاصل کی اور 2000 میں تنظیم المدارس لاہور سے شہادت العالمیہ مکمل کیا ۔ آپ مذہبی ٹیچر ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ نے مختلف رسالہ جات اور اخبارات میں کئی آرٹیکلز لکھے ۔ آپ ماہانہ میگزین کے ایڈیٹر کے طور پر کام کررہی ہیں ۔ آپ نے شام ،سعودی عرب اور ایران کا سفر کیا ہے ۔
رہائشی : 042-36369613 , دفتر : 042-36822844 , موبائل : 0300-9426641