پروفائل

پرنٹ کریں

مسز شاز�?ہ طار�?

W-351

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم
  • پیشہ
  • استاد
    سوشل ورکر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • طار�? جا�?�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 18 دسمبر 1983ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گ�?جرا�?�?ا�?ہ
  • مذہب
  • عیسائیت
  • تاریخ حلف برداری
  • 27 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ شازیہ طارق  زوجہ  طارق جاوید  18 دسمبر 1983 کو گوجرانوالہ  میں پیدا  ہوئیں ۔ آپ نے 2003 میں گورنمنٹ  کالج برائے خواتین  کامونکے ، گوجرانوالہ  سے گریجوایشن کی  اور 2007 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  اسلام آباد سے  بی ایڈ کیا ۔ ایک ٹیچر  اور سوشل ورکر   کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ کے شوہر  2005-09 کے دوران  یونین کونسل  نمبر 142 لاہور  کے ناظم رہے ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.E-1, E-Block, Yohannabad, Ferozepur Road, Lahore.

موبائل :  0300-4367530 , موبائل :  0303-4192989

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند طارق جاوید، ناظم یونین کونسل لوکل گورنمنٹ 2005-09

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025