پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ ح�?ا پر�?�?ز بٹ

W-353

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صنعت، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
    Master of Arts (International Relations)
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • پر�?�?ز اختر بٹ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 19 جنوری 1982ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 27 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ حنا پرویز بٹ  دختر پرویز اختر بٹ  19 جنوری 1982 کو لاہور  میں پیدا ہوئیں ۔ ابتدائی تعلیم  کانوینٹ  آف جیسز اینڈ  میری لاہورسے  حاصل  کرنے کے بعد آپ  نے 2004 میں بی ایس سی (آنرز)کی ڈگری حاصل کی  اور بعد میں 2010 میں لاہور  یونیورسٹی آف  مینجمنٹ  سائنسز  لاہور (لمز)سے ایم بی اے کیا ۔ انہوں نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز ڈگری 2016 میں مڈل سیکس یونیورسٹی دبئ سے حاصل کی ۔ انہوں نے اکیسویں صدی کے لیے گلوبل لیڈرشپ اور پبلک پالیسی کا کورس ہاورڈ کینیڈی سکول امریکہ سے مکمل کیا ۔ آپ کاروباری  خاتون ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر بطور رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔آپ فیشن  ڈیزائنر ہیں اور اس فیلڈ  میں نئے  رحجانات  پیدا کئے  ہیں ۔ آپ ایک  این جی او چلا رہی ہیں جو معاشی استحکام  کی خاطر  خواتین کو  ووکیشنل ٹریننگ  فراہم کرتی ہے ۔آپ  کو فرسٹ ویمن  پارلیمانی کاکس  کی جنرل سیکرٹری  ہونے کا اعزاز  حاصل ہے ۔ آپ نے  برطانیہ ،متحدہ  عرب امارات ،ترکی ،انڈیا ، تھائی لینڈ  اور امریکہ  کا  دورہ کیا  ہے ۔

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025