پروفائل

پرنٹ کریں

مسز غزا�?ہ شاہ�?�?

W-363

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کانکنُی و معدنیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د اعظ�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 فروری 1981ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ھار�?�? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 27 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ غزالہ شاہین  زوجہ محمد اعظم  یکم فروری 1981 کو ہارون آباد  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ کی تعلیمی استعداد  انٹرمیڈیٹ  ہے ۔ایک گھریلو خاتون کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین کی مخصوص نشست  پر بطور رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ دبئی  اور سعودی عرب  کا سفر کرچکی ہیں ۔ آپ کے کزن  چودھری غلام مرتضیٰ 2002-07 کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہے اور پی پی ۔283 سے موجودہ ایم پی اے ہیں ۔

مستقل پتہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
کزن چوھدری غلام مرتضی، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-07, 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025