پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ظ�? ہ�?ا

W-349

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: قانون
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ک ع�?ر فار�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 07 نومبر 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • کھار�?اں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 28 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ ظل ہما  زوجہ ملک  عمر فاروق  7 نومبر 1977 کو کھاریاں  میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے  1999 میں الخیر یونیورسٹی  اسلام آباد  سے بی بی اے کی ڈگری  حاصل کی ۔ آپ ایک گھریلو خاتون  ہیں جو 2008کے عام انتخابات  میں پہلی بار  رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں  اور 2008-13 کے دوران چئیرپرسن  سٹینڈنگ کمیٹی  برائے کامرس اینڈ انویسٹمنٹ  فرائض سرانجام دئیے ۔2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر مسلسل دوسری بار رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ نے  دبئی ، سنگاپور ،ملائشیا اور سعودی عرب  کا سفر کیا ۔ آپ کے شوہر 1997-99 کے دوران رکن پنجاب  اسمبلی رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Kohistan House, Kohsar Colony, GT Road Taxila, District Rawalpindi.

رہائشی :  051-4535422-23 , موبائل :  0300-5004703

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کامرس و انویسٹمنٹ 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا
سعودی عرب
سنگاپور
متحدہ عرب امارات

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند ملک عمر فاروق، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025