پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں خر�? جہا�?گ�?ر �?ٹ�?

پی پی ۔ 193 (اوکاڑہ ۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: قانون, یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت
  • پارٹی
  • پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین
    (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں �?�?ظ�?ر اح�?د �?ٹ�?
  • تاریخ پیدائش
  • 25 فروری 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا�?کا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 30  اگست 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں خرم جہانگیر وٹو ولد میاں منظور احمد خان وٹو 25 فروری 1976 کو پیدا ہوئے۔آپ تحصیل ناظم دیپال پور رہے،2008-13 میں رکن قومی اسمبلی رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے  اسٹیبلشمنٹ اینڈ کیبنٹ ڈویژن فرائض سر انجام دیئے۔22 اگست 2013 کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ  کے والد گرامی نے تین بار 1985-88،1988-90اور 1990-93کے دوران  بطور سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب فرائض سر انجام دیئے اور تین بار 1993،1993-95اور1996 میں بطور وزیراعلیٰ پنجاب فرائض سر انجام دیئے اور 2008-13 میں رکن قومی اسمبلی  منتخب ہوئے اور بطور وزیر صنعت و پیداوار اور امورکشمیر فرائض سر انجام دیئے۔آپ کی ہمشیرہ محترمہ روبینہ شاہین وٹو 2008-13 میں رکن پنجاب اسمبلی رہیں اور آپ  کے بھائی جناب معظم جہانزیب احمد خان وٹو 1997-99 میں رکن پنجاب اسمبلی رہے ۔  

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم دیپالپور 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد میاں منظور احمد وٹو، سپیکر پنجا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93
والد میاں منظور احمد وٹو وزیراعلی پنجاب 1993, 1993-95, 1996
والد میاں منظور احمد وٹو، وفاقی وزیر قومی اسمبلی پاکستان 2008-13
بہن روبینہ شاھین وٹو صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13
بھائی معظم جہانزیب احمد خان وٹو صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025