پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د زب�?ر خا�? ب�?�?�?

پی پی ۔ 210 (لودھراں ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خا�? �?ح�?د صد�?�? خا�? ب�?�?�?
  • تاریخ پیدائش
  • 10 فروری 1987ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 30  اگست 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد زبیر خان بلوچ ولد خان محمد صدیق خان بلوچ 10فروری 1987 کو لودھراں میں پیدا ہوئے۔آپ  نے 2004 میں صادق پبلک سکول بہاولپور سے ایف ایس سی کی تعلیم حاصل کی  ۔آپ جاگیردار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ کے والد گرامی 1988-90،1990-93 اور 1997-99 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور1997-99کے دوران  بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے کالونیز،لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ فرائض  سر انجام دئیےاور 2008-13کے دوران رکن قومی اسمبلی رہے اور موجودہ ممبر قومی اسمبلی ہیں ۔آپ  کے دادا حاجی  جندوڈا خان 1985-88کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔آپ  کے پردادا نور محمد خان 1972-77کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔ 

مستقل پتہ

  1. Mouza Haveli Naseer Khan, P.O Khas, Tehsil & District Lodhran.

موبائل :  0300-2265555

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد خان محمد صدیق خان بلوچ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-90, 1990-93, 1997-99
والد خان محمد صدیق خان بلوچ قومی اسمبلی پاکستان 2008-13, 2013-till date
دادا حاجی جند وڈا خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88
پردادا نور محمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-77

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025