پروفائل

پرنٹ کریں

�?ح�?د �?�?شاءا�?�?ہ بٹ

پی پی ۔ 123 (سیالکوٹ ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: لوکل گورنمنٹ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ
    رکن: منصوبہ بندی و ترقیات, Committee on Government Assurances
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د عبدا�?�?ہ بٹ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 30 جون 1939ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س�?ا�?ک�?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد منشااللہ بٹ ولد محمد عبداللہ بٹ 30 جون 1939 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔آپ کی تعلیمی  استعداد گریجوایشن ہے  ۔آپ  مسلسل تین ادوار1990-93 ،1993-96 اور1997-99 میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے۔آپ  نے1990-93 کے دوران بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے  لیبر اور 1997-99 کے دوران وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری  اور 2009-13 کے دوران معاون خصوصی  وزیراعلیٰ پنجاب خدمات سر انجام دیں ۔آپ  ایک کاروباری شخصیت ہیں جو22 اگست2013 کے ضمنی  انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب   کی خالی ہونے والی  نشست  پر چوتھی مرتبہ  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب  ہوئے ۔ آپ  نے 1992 میں پنجاب اسمبلی  کے سرکاری  وفد  کے رکن کی حیثیت  سے چین کا دورہ کیا ۔

 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے لیبر 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993-1996
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے, پولیٹیکل سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب 1997-1999
وزیر اعلی پنجاب سپیشل اسسٹنٹ 2009-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین سرکاری دورہ 1992
سعودی عرب عمرہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025