پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? گ�?زار اح�?د گجر

پی پی ۔ 161 (لاھور ۔ XXV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری گلزار احمد  ولد چودھری  غلا م احمد  19 نومبر  1965 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1986 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن  کی ۔ آپ ایک کاروباری  شخصیت  ہیں  جو 2005-10 کے دوران  یونین کونسل نمبر 124 سلطان  کے  ناظم رہے ۔ آپ 22اگست 2013 کو منعقد ہونے  والے ضمنی انتخابات  جو محمد شہباز شریف  کی خالی کردہ  نشست  پر صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ کے والد گرامی 1962-65 کے دوران  چیئرمین  یونین کونسل  سلطان کے   رہے اور آپ  کے بھائی  جناب منظور احمد  1985-88 کے دوران یونین کونسل نمبر 124 سلطان  کے کونسلر رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Sundar Raiwind Road, 3-KM Sultan K, Nai Abadi, Near PSO Pump, Lahore.
  2. 73-A, PCSIR, Phase-II, Lahore.

موبائل :  0333-4238202 , موبائل :  0300-8852441

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری غلام احمد، چیئرمین یونین کونسل سلطان کے لوکل گورنمنٹ 1962-65
بھائی منظور احمد، کونسلر لوکل گورنمنٹ 1985-88

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025