پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ح�?اد �?�?از خا�?

پی پی ۔ 254 (مظفرگڑھ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب حماد نوازخاں ولد خان رازق نواز  خان 6 اگست1964 کو مظفر گڑھ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ  نے انٹر میڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔ ایک کاروباری شخصیت  ہونے کی حیثیت سے 22 اگست 2013 کو منعقدہ  ضمنی انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب  ہوئے  کیونکہ اس نشست پر مئی 2013 کے عام انتخابات  ایک امیدوار  کی وفات کے باعث  منعقد نہ ہوسکے تھے ۔

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025