پروفائل

پرنٹ کریں

جناب خر�? شہزاد

پی پی ۔ 72 (فیصل آباد ۔ XXII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات, Human Rights and Minorities Affairs
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ظفر حس�?�?
  • تاریخ پیدائش
  • 04 اپریل 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف�?ص�? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 29 نومبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب خرم شہزاد ولد ظفر حسین 4 اپریل 1969 کوفیصل آباد  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1989 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے  گریجوایشن کی ۔ آپ  ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔ سابق ایم پی اے ،خواجہ محمد  اسلام کے نااہل ہونے پر اس حلقہ  سے خالی ہونے والی نشست  پر 7 اکتوبر  2013 کو منعقد ہونے والے  ضمنی انتخاب  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ آپ یواے ای ، فرانس ،جرمنی ،کینیڈا اور برطانیہ  کا سفر کرچکے ہیں ۔

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
کینیڈا
فرانس
جرمنی
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025