پروفائل

پرنٹ کریں

�?ح�?د خا�?

پی پی 81 (جھنگ-V-کم-چنیوٹ)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زکات, عشر
  • پیشہ
  • تاجر
    زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • فت�?ح ش�?ر خا�?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1946ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جھ�?گ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 19 مارچ 2014ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد خاں ولد فتح شیر خاں  1946میں  جھنگ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ1990-92کے دوران چیئرمین  ڈسٹرکٹ کونسل  رہے ہیں ۔آپ زمیندار اور کاروباری شخصیت  ہیں ۔آپ اس حلقہ  کے سابق ایم پی اے  افتخار احمد خان  کی نااہلیت   پر خالی  ہونے والی  نشست  پر 3 مارچ 2014 کو ہونے والے ضمنی انتخاب  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ آپ انڈیا ،سعودی عرب ،ازبکستان  اور یورپ  کا سفر کرچکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل چئیرمین

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت
سعودی عرب
ازبکستان

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025