پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? طار�? �?ح�?�?د باج�?ہ

پی پی ۔ 170 (ننکانہ صاحب ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صحت
  • پیشہ
  • تاجر
    زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?ح�?د شف�?ع باج�?ہ
  • تاریخ پیدائش
  • 12 جولائی 1963ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سا�?گ�?ہ ھ�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 20 اکتوبر 2014ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری طارق محمود باجوہ  ولد چودھری محمد شفیع باجوہ  12 جولائی 1963 کو سانگلہ ہل  میں پیداہوئے ۔آپ نے بہاؤالدین زکریا  یونیورسٹی  ملتان  سے 2007 میں گریجوایشن کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت  اور زمیندار  ہیں جو 2008-13 کےدوران  پنجاب اسمبلی کے رکن رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں دوبارہ  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے  سعودی عرب ، امریکہ ، برطانیہ ، فرانس ، جرمنی ، سپین ،دوبئی اور انڈیا کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. Bajwa House, Near Police Station, Sangla Hill, District Nankana Sahib.

رہائشی :  056-304010 , موبائل :  0333-4255488

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
فرانس
جرمنی
بھارت
سعودی عرب
اسپین
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025