پروفائل

پرنٹ کریں

را�?ا �?ح�?�?دا�?حس�?

پی پی ۔ 196 (ملتان ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • مستعفی
  • پوزیشن
  • رکن: یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را�?ا �?�?را�?حس�?
  • تاریخ پیدائش
  • 27 جنوری 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
مستعفی

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا محمودالحسن ولد رانا نورالحسن 27 مارچ 1970 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ  گریجوایٹ ہیں  ۔ آپ ایک زمیندار اور کاروباری شخصیت ہیں جو 2002-07اور 2008-13کے دوران مسلسل دو بار رکن قومی اسمبلی رہے اور بطور چیئر مین ،سٹینڈنگ کمیٹی برائے  پورٹس اینڈ شپنگ فرائض سر انجام دئیے۔آپ  جناب عبدالوحید چودھری کے نااہل ہونے کی وجہ سے خالی ہونے والی نشست پر 20 مئی 2015 کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔آپ بھارت ،تھائی لینڈ،ویتنام ،یو کے ،یوایس اے،فرانس، اٹلی، سوئٹزر لینڈ،بیلجیم، جرمنی،ہالینڈ ،یو اے ای اور جاپان کے دورے کر چکے ہیں اور آپ کے برادر نسبتی،رانا طاہر شبیر پی پی 203 سے موجودہ ایم پی اے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Rana House, Street No. 1, Qasimpur, Old Bahawalpur Road, Multan.

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم این اے 2002-07, 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025