پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د شع�?ب صد�?�?�?

پی پی ۔ 147 (لاھور ۔ XI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مالیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
    ایم ایس سی
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د ادر�?س صد�?�?�?
  • تاریخ پیدائش
  • 29 مئی 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 12 نومبر 2015ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد شعیب صدیقی ولدجناب  محمد ادریس صدیقی 29 مئی 1969 کو لاہور  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  پنجاب یونیورسٹی لاہور  سے ایم ایس سی  فزکس  اور میتھ میں بالترتیب  1991اور 1993 میں ڈگریاں حاصل کیں ۔ آپ نے  2005-07میں بطور رکن  پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل  ایجوکیشن لاہور؛2007 میں بطور رکن  سنڈیکیٹ ،کنگ  ایڈورڈ میڈیکل  یونیورسٹی  لاہور  کے فرائض سرانجام  دئیے ۔ دومطبوعات  بعنوان ’’ گاما کی تحقیق  بذریعہ  ایکٹویٹی  اور ریڈیالوجیکل  خطرات  ‘‘کے عنوان  سے  1991سائنس  انٹرنیشنل  میں شائع ہوئی ؛اور ’’عماراتی مواد  سے ریڈایشن  کے خطرات  ‘‘ کے عنوان  سے 1993 میں یواے ای  کے عربی  جرنل  برائے سائنس  اینڈ انجینئرنگ  میں شائع ہونے والی  دو مطبوعات   ان کا اعزاز ہیں ۔وہ ایک تاجر  ہیں  جو  2004-07 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2006-07 میں بطور پارلیمانی  سیکرٹری  برائے اطلاعات  فرائض سرانجام  دیتے رہے ۔ آپ   جناب محسن لطیف  کی  خالی کردہ  نشست  پر 11 اکتوبر2015 کو منعقدہ  ضمنی انتخابات  میں دوسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.266, St.No.26, Karachi Mohallah, Zarar Shaheed Road, Saddar Bazar, Lahore Cantt.

دفتر :  042-36668416 , دفتر :  35754872 , موبائل :  0300-8423593 , موبائل :  0300-4266116

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2004-07
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن 2006-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025