پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?�?تاز اح�?د �?�?صرا�?�? (بھٹ�? خا�?)

پی پی۔240 (ڈیرہ غازی خان ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب ممتاز احمد قیصرانی (بھٹو خان )ولد فیض  محمد قیصرانی  14 اکتوبر 1972 کو کوٹ قیصرانی ، ڈیرہ غازی خان  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے بلوچستان  یونیورسٹی  کوئٹہ  سے گریجوایشن کی ۔ آپ نے 2005-09 کے دوران  بطور ناظم  یونین کونسل  کوٹ قیصرانی  فرائض سرانجام دیئے ۔محترمہ شامونہ  بادشاہ قیصرانی  کی نااہلی  کی وجہ سے خالی  ہونے والی  نشست پر  18 اگست 2016 کو منعقد  ہونے والے ضمنی انتخابات  میں  آپ رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ  کے کزن  سردار میر بادشاہ قیصرانی  2002-13 کے دوران دوبار بطوررکن  صوبائی اسمبلی پنجاب   اور بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے صنعت  ،کامرس  اینڈ انویسٹمنٹ  فرائض  سرانجام  دیتے رہے ۔ آپ کی خواہر نسبتی  محترمہ  شامونہ  بادشاہ قیصرانی  2013-14 کے دوران  بطور رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب فرائض  سرانجام دیتی رہی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Dilshadani, Kot Qaisrani Post Office Kot QaisraniTehsil Taunsa Sharif District D.G. Khan

موبائل :  0345-7575700 , موبائل :  0331-7575900 , موبائل :  0345-7575800 , موبائل :  03453535730

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025