پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ہدر�? �?ح�?د �?�?سف کس�?�?�?ہ

پی پی ۔ 232 (وھاڑی ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد یوسف کسیلیہ  ولد حاجی غلام علی 04 اپریل 1974 کو وہاڑی میں پیدا ہوئے ۔آپ ایم اے (سیاسیات)ہیں ۔آپ 2001-05کے دوران  یونین کونسل نمبر 81 کے ناظم اور 2005-09کے دوران  ضلعی نائب ناظم وہاڑی رہے ہیں ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے  اور بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائےآبکاری ومحصولات  خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ سعودی عرب،ملائشیا،چین ،تھائی لینڈ اور دبئی کا سفر کر چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. 18/G, Ghalla Mandi, Gaggoo, District Vehari067-3501761,

موبائل :  0345-8439684 , موبائل :  0300/0321-8439684

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025