پروفائل

پرنٹ کریں

راجہ شوکت عزیز بھٹی

پی پی ۔ 4 (راولپنڈی ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • نا اہل
  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ , مینجمنٹ و پروفیشنل ڈیویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • پی جی ڈی
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • جسٹس (ر) راجہ عبدالعزیز بھٹی
  • تاریخ پیدائش
  • 28 جون 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنذی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 06 دسمبر 1964ء
نا اہل

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

راجہ شوکت عزیز بھٹی ولد جسٹس (ر) راجہ عبدالعزیز بھٹی 28 جون 1965 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے  ۔انہوں نے  وکٹوریا  کالج ،لندن برطانیہ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پوسٹ گریجویٹ  ڈپلومہ حاصل کیا  ۔2008 میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے  اور2009 تا 2013 قائمہ کمیٹی برائے  تحفظ ماحول کے چیئرمین  کے فرائض  سرانجام دیئے ۔ 1998-99 میں ڈسٹرکٹ  کونسل راولپنڈی  کے رکن  2001-02 اور پھر 2005-07  یونین کونسل  نمبر 14 تحصیل  گوجر خان  ضلع راولپنڈی  کے ناظم رہے   اور 2001-02پبلک  سیفٹی کمیشن  کے رکن   بھی رہ چکے ہیں ۔ آپ بلحاظ پیشہ زمیندار  اور بزنس مین ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری بار صوبائی  اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ہیں ۔آپ  برطانیہ ،فرانس ، ہالینڈ ،سعودی عرب  اور اٹلی  کا دورہ کر چکے ہیں ۔ آپ کے والد  1972-77 اور 1977مسلسل دوبار قومی اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور  جسٹس لاہور ہائی کورٹ  فرائض  سرانجام  دے چکے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. H. No. 45, Street 17-A, Bhatti House,Chaklala Scheme No.3, Rawalpindi

موبائل :  0300-8544322 , موبائل :  0345-8544322 , موبائل :  0333-83844786

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب رکن 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس
ہالینڈ
سعودی عرب
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد جسٹس (ر) راجہ عبدالعزیز بھٹی قومی اسمبلی پاکستان 1970-1977
والد جسٹس (ر) راجہ عبدالعزیز بھٹی قومی اسمبلی پاکستان 1977

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025